نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
دارہ ہے کہ جس کی ذمہ داری دہشت گرد گروہوں کے مالی ذرائع اور کالے دھن کو سفید کرنے کا مقابلہ کرنے کی پالیسیاں بنانا اور انھیں آگے بڑھانا ہے۔
یہاں اس سلسلے میں جو سوال اٹھتا ہے وہ یہ ہے کہ کیا مغرب والوں خاص طور پر امریکہ کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ داعش کی مالی ضروریات پوری کرنے کا ایک اہم ترین ذر ...
دار الحکومت بغداد کے شمال مغربی علاقے البحریہ میں ایک چلتی گاڑی میں بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو شہری جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔
دوسری جانب عراق کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے جنوبی بغداد کے علاقے المدائن میں دو بموں کا پتہ لگا کر ان کو ناکارہ بنا دیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ بم دھماکے ایسے میں ہو ...
دار الحکومت نئی دہلی میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے خانہ فرہنگ میں فارسی سفرناموں کا جائزہ کے زیرعنوان ایک نشست منعقد ہوئی -
بیدل دہلوی ادبی انجمن کی اٹھاونویں نشست میں فارسی زبان و ادب کے اساتذہ اور طلبا نے ہندوستان میں فارسی سفرناموں کی اہمیت پر روشنی ڈالی -
نشست کے دوران ہندوستان میں ایران ک ...
دار الحکومت لکھنو سے 100 کیلومیٹر دور لاتیہار ضلع کے بالو مٹھ کے جنگل میں انجام دیا گیا۔ مقتول محمد مظلوم ( 35) اور آزاد خان عرف ابراہیم (15) جانوروں کے تاجر تھے اور ایک دوسرے کے رشتہ دار تھے۔ قتل کے بعد ان کی لاشوں کو پیڑ پر لٹکا دیاگیا، ان کے ہاتھ پس پشت بندھے ہوئے تھے جبکہ قاتلوں نے بہیمانہ ...